+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 13:03:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے تاہم فل حال کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔