+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 12:37:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 9000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی سے ایڈوانس پر کوئ بیچ نہیں ہے۔ 5 جولائ 220 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔