+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 18:07:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ہوئ ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔