+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 18:03:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون 209 جبکہ 5 جولائ 214.5/215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔