+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 17:30:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا۔جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔