+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 14:40:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔  سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کچے گھر بیچ گئے ہیں ابھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ  پرولائن 315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔