+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 12:58:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال کوالٹی بھی ہلکی رہ گئ ہے۔ اچھے اور صاف مال ملتے نہیں ہیں۔ دوسری جانب باجرہ ہے تو شارٹ ہے لیکن گندم کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ساری اجناس لپٹ میں آئ ہوئ ہیں۔