+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 12:56:38
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی مال 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مورو کے مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔