+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 12:45:27
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17700/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔