+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 14:25:55
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں  48000/48500
 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔