+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 13:18:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر 13000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ مورو کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مورو کے مالوں کی کڑواہٹ بھی اچھی ہے اور بیج بھی اچھا تیار ہوا ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ عید کے بعد سے ہی  ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے بڑی عید کے بعد جامپور کے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔  جامپور کے مالوں کی آمدن کے بعد  جو بھی کریکشن آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔