+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2024 12:32:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور نئے مال کے کل 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آج 8800 روپیہ من تک بھاؤ کہ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔