+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 19:27:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی کراپ پوری دنیا میں سب سے پہلے آتی ہے۔ ایکسپورٹرز نے نیو کراپ کے سودے 1600 پھر 1550 پھر اب 1500 ڈالر تک بھی بیچ ہیں۔ لوکل میں 15 اگست سے 15 ستمبر ڈلوری سودوں کی خریداری پہلے 15500 تک کی ہے ابھی 15000 تک کی گاہکی ہے نیو کراپ کے مالوں کی۔