+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 19:24:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔