+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:21:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی کی ڈیمانڈ ہے کراچی سے چیکو چنے کی تھوڑی تھوڑی۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال بھی 7100/7200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین والے مال کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔