+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 18:20:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 222 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نپر مسور 9000 جبکہ کرمسن مسور وی آی پی مال چھنائ کروا کر 9800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔