+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 17:07:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 جولائ کے سودوں کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔