+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 15:13:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے. کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300/400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔