+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 14:57:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور نیو کراپ 445 ڈالر جبکہ پرانی کراپ 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 475 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 145.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ 445 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 136 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے