+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 14:46:30
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔