+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 14:16:11
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2200/2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک خاموش ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ  پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔