+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 13:42:56
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔