+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2024 12:36:52
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 16500/17000 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔