+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:41:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک نہیں ہے۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ  پرولائن 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی بالکل بھی نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں 3600/3800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔