+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:34:08
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوئ حل چل نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹڑی مالوں کے 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کے مال 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں وہ باریک مال ہوتے ہیں ملرز نہیں خریدتے ہیں جبکہ سٹڑی چنا خریداری کر لیتے ہیں۔  بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ہلکی کوالٹی مال 415/425 روپیہ کلو جبکہ رامبا برانڈ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔