+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:25:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ  منڈی میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 48500/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔