+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 14:11:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کھلے مالوں کے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 465 ڈالر پرانی کراپ جبکہ نئ کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس کی بھرپور خریداری کر رہا ہے۔ ییلو پیس کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔