+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 12:58:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پرچون میں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔