+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 12:57:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ نپر جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 40/45 دن پیمنٹ پر۔ بکنگ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔