+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 12:24:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8025 روپیہ من کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج انڈیا مارکیٹ 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 7113 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی تک کام ہو گئے ہیں دہلی منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 910 ڈالر میں جون جولائی شپمنٹ کے سودے خریداری کر گیا ہے۔ مارکیٹ فل گرم ہے۔