+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 19:08:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے ریٹوں میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔