+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 18:56:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔