+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 14:07:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔