+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2024 12:18:17
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ بھی 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔