+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 18:22:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ گاہک 15200/300 روپیہ من تک لا بنتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔