+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 18:12:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے ہائبرڈ کوالٹی والوں کے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فحال گاہکی سست ہے۔