+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 17:49:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 198 جبکہ 5 جولائی کے سودوں کے 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 25/50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7775 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال کر کے لے رہے ہیں۔