+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 17:47:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔