+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 15:49:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن اور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 245/46 تک کام ہوے ہیں ریٹیل کوالٹی 250/51 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں وہ کافی لیٹ کلیئر ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے سپلائی کی شارٹیج بن گئی ہے۔