+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 14:47:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی پورٹ سے 3800 ڈالر فی ٹن جبکہ بندر عباس پورٹ سے 3850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔