+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 14:43:34
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دھنیا ثابت انڈین مارکیٹ میں 3014 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔