+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 14:10:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال  225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال  230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 750 ڈالر کے لیول پر رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 415/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے امریکن 9 ایم ایم صرف ایک دو پارٹیاں مال منگواتی تھیں۔ ابھی 5/7 پارٹیوں نے مال منگوایا ہوا ہے اور گاہکی بالکل خاموش ہے۔