+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 12:45:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔