+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2024 12:14:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔