+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 17:57:40
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال  225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال  230/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  سوڈان کوالٹی مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔  آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  425/435 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔