+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 18:13:00
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن باجرہ 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔