+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 15:27:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ۔ مئ کے سودوں کے بھی 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔