+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:56:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 194/195 جبکہ 5 جون کے سودوں کے 196.5/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔