+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:47:36
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔