+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:11:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 204 روپیہ کلو والی 192/194 روپیہ کلو تک ا گئ ہے۔ 10/12 روپے کی کریکشن ا گئ ہے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید رہے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا دہلی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6862 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس وقت جزبات انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی چل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا چنا نیو کراپ کی بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مال زیادہ وارے میں ہیں۔ کرائے کے لحاظ سے بھی بچت ہے اور مال بھی نئے ہیں۔